198 افرادکی فہرست تیار،کھلبلی مچ گئی
کراچی(نیوزڈیسک)حساس اداروں نے آپریشن میں تیزی لانے کے ساتھ ساتھ فسادات میں ملوث دہشتگردوں کی نئی فہرست مرتب کی ہے، فہرست میں سیاسی ومذہبی جماعتوں کے 198دہشتگرد شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق فہرست میں شامل 151ملزمان کا تعلق ایم کیوایم، 27کا مہاجرقومی موومنٹ سے ہے جب کہ اس فہرست میں کالعدم سپاہ صحابہ کے7، گینگ وارکے4،… Continue 23reading 198 افرادکی فہرست تیار،کھلبلی مچ گئی