جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ریحام خان نے بہت بڑی بات کہہ دی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان نے بہت بڑی بات کہہ دی

لندن(نیوز ڈیسک) ریحام خان نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ طلاق یافتہ عورت کو نشانہ بنانا آسان ہوتا ہے لیکن وہ مجرم نہیں ہوتی. ریحام خان کا کہنا تھا کہ عمران خان سے شادی کے بعد اور دس ماہ کے دوران ان پر اور ان کے بچوں پر الزامات عائد ہوتے… Continue 23reading ریحام خان نے بہت بڑی بات کہہ دی

سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی کیلئے خوشخبری آگئی ! جانئے کیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی کیلئے خوشخبری آگئی ! جانئے کیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں پی ایس 93 میں انتخابی عذرداری کیس کی سماعت ہوئی . سپریم کورٹ کے جج جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین ر±کنی بنچ نے کیس کی سماعت کی . سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی رہنما حفیظ الدین نے اپیل دائر کر رکھی… Continue 23reading سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی کیلئے خوشخبری آگئی ! جانئے کیا

بیٹے نے باپ کوجماعت اسلامی کے ووٹ ڈالنے کے اصرار پرقتل کر کے خودکشی کر لی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

بیٹے نے باپ کوجماعت اسلامی کے ووٹ ڈالنے کے اصرار پرقتل کر کے خودکشی کر لی

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں ووٹ کاسٹ کرنے کے تنازعہ پر بیٹے نے باپ کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق شیخوپورہ کی یونین کو نسل نگل سداں میں باپ اور بیٹے میں مختلف سیاسی جماعتوں کی حمایت کرنے پر جھگڑا تھا،باپ بشیر جماعت اسلا می کو ووٹ دینا چاہتا تھا،لیکن بیٹا خلیل نون لیگ کے… Continue 23reading بیٹے نے باپ کوجماعت اسلامی کے ووٹ ڈالنے کے اصرار پرقتل کر کے خودکشی کر لی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 2 معروف ریسٹورنٹس سیل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 2 معروف ریسٹورنٹس سیل

لاہور(آن لائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں ایم ایم عالم روڈ ، لبرٹی مارکیٹ اور گورو مانگٹ روڈ پر غیر معیاری اور مضرصحت کھانوں پر دو معروف ریسٹورنٹس پیراڈائز اور سرحد ہوٹل سیل کر دیئے۔ جبکہ ایک کو وارننگ دیتے ہوئے 18 ہزار روپے جرمانہ کیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عوام کی صحت سے کھیلنے والوں… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 2 معروف ریسٹورنٹس سیل

کرنسی اسمگلنگ کیس‘ایان علی پر فرد جرم عائد

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

کرنسی اسمگلنگ کیس‘ایان علی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملزمہ ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت گزشتہ کئی ماہ سے کسٹم کورٹ کے جج رانا آفتاب احمد خان کی عدالت میں جاری تھی۔فاضل جج نے کئی ماہ کی سماعت کے بعد… Continue 23reading کرنسی اسمگلنگ کیس‘ایان علی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات کیلئے شہریوں میں جوش و خروش

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات کیلئے شہریوں میں جوش و خروش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلی بار ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے شہریوں کا جوش و خروش دیدنی ہے، ہر طرف مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے پوسٹرز اور بینرز آویزاں ہیں۔ پولنگ کی تاریخ جوں جوں قریب آ رہی ہے انتخابی مہم بھی زور پکڑ تی جا رہی… Continue 23reading اسلام آباد میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات کیلئے شہریوں میں جوش و خروش

وزیر مملکت عثمان ابراہیم کے گھر پر فائرنگ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر مملکت عثمان ابراہیم کے گھر پر فائرنگ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

گوجرانوالہ(آن لائن)گوجرانوالہ میں وزیر مملکت عثمان ابراہیم کے گھر پر فائرنگ ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ یوسی 52 پولنگ سٹیشن پر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم سے بھولا گجر کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت عثمان ابراہیم کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تاہم… Continue 23reading وزیر مملکت عثمان ابراہیم کے گھر پر فائرنگ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کندیاں؛پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کیلئے امیدوار رانا محمد سلیم انتقال کرگئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

کندیاں؛پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کیلئے امیدوار رانا محمد سلیم انتقال کرگئے

کندیاں(آن لائن)تحریک انصاف کندیاں کے وائس چیئرمین کے لئے امیدوار رانا محمد سلیم انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق کندیاں کی یو سی ہرنولی سے تحریک انصاف کے وائس چیئر مین کے امیدوار رانا محمد سلیم جمعرات کی صبح سویرے ہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔انتقال کے بعد علاقے میں فضاءسوگوار ہوگئی۔

پاک روس تعلقات میں اہم موڑ،نوازشریف نے روس کو اہم ترین پیشکش کردی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک روس تعلقات میں اہم موڑ،نوازشریف نے روس کو اہم ترین پیشکش کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے روسی صدر ولادی میر پیوتن کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے روسی صدر ولادی میرپیوتن کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے جب کہ بتایا جارہا ہے کہ وزیراعظم نے گیس پائن لائن منصوبے کے افتتاح کے لئے روسی صدر کو… Continue 23reading پاک روس تعلقات میں اہم موڑ،نوازشریف نے روس کو اہم ترین پیشکش کردی