ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

مصطفی کمال کا شواہداداروں کے بجائے کمیشن میں پیش کرنے پرغور

datetime 16  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیوایم کے باغی رہنماانیس قائم خانی اورمصطفی کمال کی وکلاسے مشاورت جاری ہے جلدان کی نئی جماعت لیگل ایڈکمیٹی کاقیام عمل میں لائے گی۔ذرائع کے مطابق وکلاکی ٹیم ایم کیوایم کے اسیرکارکنان کے حوالے سے عدالتوں سے رجوع کرے گی۔ذرائع نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ مصطفی کمال اورانیس قائم خانی ایم کیوایم کے قائدکے حوالے سے لگائے گئے الزامات کے ثبوت کسی بھی ادارے کوفراہم نہیں کریں گے اگرحکومت کوئی کمیشن قائم کرتی ہے توپھران دونوں رہنماو¿ں کی جانب سے قانونی مشاورت کے بعد یہ ثبوت کمیشن کوفراہم کرنے پر غورکیاجاسکتاہے جبکہ رواں ماہ23مارچ کومصطفی کمال کاقافلہ ایک اہم پریس کانفرنس کرے گا۔جس میں مصطفی کمال اورانیس قائم خانی اپنی نئی جماعت کے نام کا اعلان کریں گے اوراس جماعت کے منشورسے بھی میڈیا کوآگاہ کریں گے،اسی دن یہ قافلہ مزارقائدپرحاضری دے گا اورنئی جماعت کے باقاعدہ سفرکاآغازکرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…