ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی میں فاروڈ بلاک بنانے کے تیار ی

datetime 16  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی میں فاروڈ بلاک بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں،سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹرذوالفقارمرزانے پیپلزپارٹی کی وکٹیں اڑانے کی تیاری کرلی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذوالفقارمرزاکی جانب سے سابق صوبائی وزرا ارکان سندھ اسمبلی اور مختلف اضلاع کے صدور و جنرل سیکرٹریز سمیت دیگر اہم شخصیات سے رابطے جلد متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے پارٹی سے علیحدگی کے بعد سابق صوبائی وزیر میر نادر مگسی ، صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی ، سابق رکن قومی اسمبلی سلیم جان مزاری ، علی گوہر مہر ، نواب شبیر چانڈیو صوبائی وزیر ریونیو مخدوم جمیل الزماں ، نواب یوسف تالپور ، نواب غنی تالپور سمیت دیگر رہنما پیپلز پارٹی کی قیادت سے ناراض نظر آتے ہیں۔ذرائع کے مطابق ناہید خان اور ڈاکٹر صفدر عباسی نے بھی پیپلز پارٹی کی ناراض اراکین سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا ہے ۔اس ضمن میں جلد ایک نئی پارٹی بے نظیر بھٹو شہید کے نام سے وجود میں آنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…