تارکین وطن پاکستانیوں کی بددعائیں رنگ لے آئیں،لاہورایئرپورٹ میں کروڑوں کافراڈ پکڑا گیا
کراچی(نیوزڈیسک)تارکین وطن پاکستانیوں کی بددعائیں رنگ لے آئیں،لاہورایئرپورٹ میں کروڑوں کافراڈ پکڑا گیا،ایئرپورٹ ٹیکسز کی مد میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان کسی اور نے نہیں بلکہ پی آئی اے حکام نے پہنچایا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ… Continue 23reading تارکین وطن پاکستانیوں کی بددعائیں رنگ لے آئیں،لاہورایئرپورٹ میں کروڑوں کافراڈ پکڑا گیا