لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر تعلیم و کھیل رانا مشہود احمد نے نیب کے الزامات پر عدالت جانے کا حتمی فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان، آصف زرداری اور دیگر رہنماﺅں کے پاس میرے خلاف کوئی ثبوت ہیں تو سیاست چمکانے کی بجائے انہیںسامنے لائیں۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر رانا مشہود نے کہا کہ بہت ہو چکا، الزامات کی بھی حد ہوتی ہے، نیب کے خلاف عدالت جانے کے لیے کاغذی کارروائی مکمل کرلی ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی رہنمامیرے کےخلاف صرف بیان بازی نہ کریں۔ کسی کے پاس کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائیں۔ انہوں نے کہا کہ میری قربانی کی خبریں بے بنیاد ہیں، صرف ان کا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں۔
رانا مشہود کا نیب کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ،کاغذاتی کارروائی مکمل کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































