منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

لوگ مجھے مفت میں گالیاں نکالتے ہیں اور دل پشوری کر تے ہیں‘ خواجہ آصف

datetime 15  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) واپڈا لیبر یونین کی تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف کی دلچسپ گفتگو سے شرکاءمحظوظ بھی ہوتے رہے۔وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ اگر آپ کام نہیں کریں گے تو لو گ آپ کو نہیں بلکہ مجھے گالی دیں گے کیونکہ آپ کو کوئی نہیں جانتا جبکہ مجھے سارا پاکستان جانتا ہے ، لوگ مجھے مفت میں گالیاں نکالتے ہیں اور دل پشوری کر تے ہیں ،اب موسم گرما آنے والا ہے اور رمضان بھی آنیوالا ہے تو اس لیے اب میری عزت آپ لو گوں کے ہاتھ میں ہے ۔ وفاقی وزیر کی دلچسپ گفتگو سے تقریب کشت زعفران بن گئی اور تمام شرکاءبھرپور قہقے لگاتے رہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اب جب پاکستان میں لو ڈ شیڈنگ کا دورانیہ بہت حدتک کم ہو چکا ہے لیکن میڈیا پھر بھی اس کی خبریں نہیں دیتا لیکن جب بجلی نہ آ رہی ہو تو دسمبر کی سردیوں میں کیے گئے پر انے احتجاجوں کی فلمیں بھی چلا دیتا ہے ۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…