بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو۔۔۔ڈاکٹر عبد القدیر خان نے حل بتادیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو۔۔۔ڈاکٹر عبد القدیر خان نے حل بتادیا

لاہور(نیوزڈیسک)ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہونے کےلئے تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دینا ہو گی اس لئے حکومت اس شعبے میں ایمر جنسی کا اعلان کرے ،پاکستان وسائل سے مالا مال ملک ہے لیکن بد قسمتی سے آج تک… Continue 23reading پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو۔۔۔ڈاکٹر عبد القدیر خان نے حل بتادیا

نئی جماعت کی ملک کے سیاسی افق پر دھماکہ خیز انٹری،ن لیگ،پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کی وکٹیں لرزاُٹھیں

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

نئی جماعت کی ملک کے سیاسی افق پر دھماکہ خیز انٹری،ن لیگ،پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کی وکٹیں لرزاُٹھیں

سلام آباد (نیوزڈیسک)نئی جماعت کی ملک کے سیاسی افق پر دھماکہ خیز انٹری،ن لیگ،پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کی وکٹیں لرزاُٹھیں، سابق وزیر داخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئی سیاسی جماعت میں پاکستان پیپلزپارٹی کے متعدد رہنماو¿ں سمیت مسلم لیگ ن اورتحریک انصاف کے بھی اہم… Continue 23reading نئی جماعت کی ملک کے سیاسی افق پر دھماکہ خیز انٹری،ن لیگ،پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کی وکٹیں لرزاُٹھیں

زمین نہ دینے پر عمران خان کی دھمکی

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

زمین نہ دینے پر عمران خان کی دھمکی

میانوالی/نمل (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رکھی کی مقامی سیلوبرادری کو دھمکی دی ہے کہ نمل کالج یونیورسٹی سے ملحقہ زمین دے دیں ، ابھی پیار سے کہہ رہے ہیں ، دے دیں تواچھاہے ، ورنہ کل تحریک انصاف کی حکومت آئے گی اور سیکشن 4کے نفاذ کے بعد… Continue 23reading زمین نہ دینے پر عمران خان کی دھمکی

این اے 122،تحریک انصاف کے نومنتخب رکن اسمبلی نے مثال قائم کردی

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

این اے 122،تحریک انصاف کے نومنتخب رکن اسمبلی نے مثال قائم کردی

لاہور(نیوزڈیسک)این اے 122،تحریک انصاف کے نومنتخب رکن اسمبلی نے مثال قائم کردی،ممبر پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کہتے ہیںعوامی شکایا ت سننے کے لئے دو روز مرکزی دفتر میں بیٹھوں گا،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے پی پی147سے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب محمد شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ سیاسی وابستگی سے با لا تر… Continue 23reading این اے 122،تحریک انصاف کے نومنتخب رکن اسمبلی نے مثال قائم کردی

مری نتھیا گلی جانے والے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

مری نتھیا گلی جانے والے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری

پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ اور اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ گزشتہ حکمرانوں نے ہزارہ کے عوام کو ان کے جائز حقوق سے محروم رکھا ہے ،تحریک انصاف کی موجودہ صوبائی حکومت واحد حکومت ہے جس نے ہزارہ کے عوام کے دیرینہ مطالبے پر… Continue 23reading مری نتھیا گلی جانے والے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری

منتخب بلدیاتی نمائندوں نے ووٹ نہ دینے والوں کو سزا دینا شروع کردی

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

منتخب بلدیاتی نمائندوں نے ووٹ نہ دینے والوں کو سزا دینا شروع کردی

راولپنڈی (آن لائن) بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے چیئرمین اور وائس چیئرمینوں نے راولپنڈی کے ان پولنگ سٹیشنوں کے قریبی علاقوں کی گیس کی سپلائی بند کرا دی ہے جس میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ یونین کونسل 21 دھوک کالا خان ، شمس آباد ، فیض آباد کی قریبی آبادی سمیت دیگر… Continue 23reading منتخب بلدیاتی نمائندوں نے ووٹ نہ دینے والوں کو سزا دینا شروع کردی

بختاور بھٹو کو کون سا کھیل پسند ہے ،پتہ چل گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

بختاور بھٹو کو کون سا کھیل پسند ہے ،پتہ چل گیا

اسلام آباد (آن لائن)سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری زپ لائننگ نامی کھیل کی دیوانی نکلیں ۔گزشتہ روز سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے دبئی میں زپ لائننگ نامی کھیل میں حصہ لیا اور وہاں پر خوب انجوائے کیا یہی نہیں بلکہ ا نہوں نے اپنی زپ لائننگ… Continue 23reading بختاور بھٹو کو کون سا کھیل پسند ہے ،پتہ چل گیا

سیلفی کی وجہ سے جانوں کے ضیاع کو روکنے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

سیلفی کی وجہ سے جانوں کے ضیاع کو روکنے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے سیلفی کی وجہ سے جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کی اہے ایسے تمام معاملات جن سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے ذریعے لوگوں میں اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے اقدامات کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ان کو روکنے… Continue 23reading سیلفی کی وجہ سے جانوں کے ضیاع کو روکنے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا گیا

2016،عمران تیسری شادی کرینگے یا نہیں،پاک بھارت کرکٹ بحال ہوگی یا نہیں،ایسی پیشنگوئی کہ بس۔۔۔!!!

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

2016،عمران تیسری شادی کرینگے یا نہیں،پاک بھارت کرکٹ بحال ہوگی یا نہیں،ایسی پیشنگوئی کہ بس۔۔۔!!!

اسلام آباد (آن لائن) معروف ستارہ شناسوں نے سال 2016 کو پاکستان میں کھیلوں کی مکمل بحالی کا سال قرار دیا ہے پاکستان کی سپر لیگ کامیاب ہو گی اگلے سیزن میں بھارت سمیت کئی ممالک کرکٹ کے اس ایونٹ میں شامل ہوں گے ۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان کرکٹ بھی بحال ہو جائے… Continue 23reading 2016،عمران تیسری شادی کرینگے یا نہیں،پاک بھارت کرکٹ بحال ہوگی یا نہیں،ایسی پیشنگوئی کہ بس۔۔۔!!!