پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

امیر مقام ڈاکٹروں کو ہڑتال پر اکسا رہے ہیں ،مقدمہ کرائینگے،عمران خان

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ امیر مقام ڈاکٹروں کو ہڑتال پر اکسا رہے ہیں وہ کون ہوتے ہیں کہ ہسپتالوں میں جاکر انتشار پھیلائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔انہوںنے صوبائی حکومت کو کہا کہ وہ امیر مقام کیخلاف ایف آئی ار درج کرائیں ۔علاوہ ازیں امیر مقام نے کہا ہے کہ وہ کسی مقدموں سے نہیں ڈرتے جس نے جو کرنا ہے کر لے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…