طاہر القادری نے پاکستان واپسی کے لئے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کے سیاسی حالات کومدنظر رکھتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے شیڈول کے برعکس جلد پاکستان واپسی کے لئے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔ بعض سیاسی حلقوں نے بھی انہیں پاکستان جلد آنے کی درخواست کی ہے۔ آئندہ 72 گھنٹوں میں ڈاکٹر طاہر القادری… Continue 23reading طاہر القادری نے پاکستان واپسی کے لئے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا