منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

سندھ ہا ئی کورٹ، متحدہ کے رہنما قمر منصور کی23مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

datetime 15  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہا ئی کورٹ نے متحدہ کے رہنما قمر منصور کی23مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی ہے تفصیلات کے مطا بق سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے متحدہ قائد کی اشتعال انگیزتقاریر میں سہولت کاری فراہم کر نے کے الزام میں درج23مقدمات میں 10/10ہزار روپے کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہو ئے ایک ہفتہ کے اندر متعلقہ کورٹ میں پیش ہو نے کا حکم دیاہے جبکہ سندھ ہا ئی کورٹ کے بینچ نے متحدہ قومی موومنٹ کے کا رکن وقاص کی2لاکھ روپے کی ضمانت منظور کر لی ہے ملزم کے خلاف بھتہ خوری اور دستی بم رکھنے کے الزام میں مقدمہ انسداددہشتگردی کی عدالت میں زیر سماعت ہے انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی جس پر ملزم نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائرکی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…