اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سکیورٹی خدشات،سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال کے گھر لوہے کی جالیاں نصب کی جائیں گی

datetime 15  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک)سکیورٹی خدشات کے باعث سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال کے گھر لوہے کی جالیاں نصب کی جائیں گی ۔ذرائع کے مطابق مصطفی کمال کی جماعت میں شامل ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے ان کے لیے سکیورٹی خدشات میں اضافہ ہورہا ہے ۔رپورٹ کے مطابق مصطفی کمال کے گھر کی دیوار میں لوہے کی جالیاں نصب کی جائیں گی ۔مصطفی کمال کی رہائش پر لوہے کی جالیاں پہنچادی گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…