ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

سکیورٹی خدشات ،سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال کے گھر لوہے کی جالیاں نصب کی جائیں گی

datetime 15  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک) سکیورٹی خدشات کے باعث سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال کے گھر لوہے کی جالیاں نصب کی جائیں گی ۔ذرائع کے مطابق مصطفی کمال کی جماعت میں شامل ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے ان کے لیے سکیورٹی خدشات میں اضافہ ہورہا ہے ۔رپورٹ کے مطابق مصطفی کمال کے گھر کی دیوار میں لوہے کی جالیاں نصب کی جائیں گی ۔مصطفی کمال کی رہائش پر لوہے کی جالیاں پہنچادی گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…