شاعرِ مشرق علامہ اقبال کی پہلی رہائش گاہ دریافت
لاہور ( نیوزڈیسک) شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کی پہلی رہائش دریافت۔گورنمنٹ کالج (یونیورسٹی) لاہور کے بورڈنگ ہاﺅس کا وہ کمرہ جہاں علامہ اقبال نے 1895ءسے 1900ءتک اپنے زمانہ طالبعلمی کے یاد گار لمحات گزارے آج بھی اپنی اصل حالت میں محفوظ ۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ اورعلامہ اقبال کے پوتے منیب اقبال… Continue 23reading شاعرِ مشرق علامہ اقبال کی پہلی رہائش گاہ دریافت