چینی بحری بیڑہ کراچی کے قریب لنگر انداز
کراچی(نیوزڈیسک)چینی بحری بیڑہ کراچی کے قریب لنگر انداز،بھارت سمیت دنیابھر کی نظریں پاکستان پر لگ گئیں،برادر ہمسایہ ملک چین کے تین جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا تیسری پاک چین مشترکہ بحری مشقوں میں حصہ لینے کراچی پہنچ گیاہے بھارت سمیت دنیا بھر کے اہم ممالک کی نظریں مجوزہ بحری مشقوں پر لگ گئیں مشقوں… Continue 23reading چینی بحری بیڑہ کراچی کے قریب لنگر انداز