ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف اور ن لیگ کے الیکشن اتحادپرمذاکرات کبھی سوچا نہ تھا

datetime 6  فروری‬‮  2016 |

اٹک ( نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے پاس تمام آپشن کھلے ہیں ضلع کونسل کے الیکشن میں جو بھی فیصلہ ہوگا باہم اتفاق اور اتحاد سے کریں گے جبکہ عمران خان سے اس سلسلہ میں مذاکرات چل رہے ہیں قیادت کا فیصلہ حتمی فیصلہ ہو گاان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے سابق امیدوارقومی اسمبلی ملک سہیل کمڑیال نے مرکزی رہنما تحریک انصاف ملک امین اسلم کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میںکیا انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف کے تمام چیئرمین یونین کونسل ایک پیج پر ہیں افواہیں پھیلانے والوں کی افواہیں آج دم توڑ گئیں ہیں کہ ہم نے دس چیئرمین یونین کونسل میڈیا کے سامنے پیش کر دیے ہیں ایک سوال پر ملک سہیل نے کہا کہ وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد سے اُن کے مذاکرات ہو ئے ہیں مگر آج بھی اجلاس میں اپنا چیئرمین ضلع کونسل کھڑا کرنے سے سمیت دیگر آپشن بھی ڈسکس ہو ئے ہیں ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…