جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کا کراچی میں شوکت خانم ہسپتال بنانے کا اعلان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان کا کراچی میں شوکت خانم ہسپتال بنانے کا اعلان

عمر کوٹ (نیوز ڈیسک)عمران خان نے کراچی میں نیا شوکت خانم ہسپتال بنانے اور 29دسمبر کو پشاور شوکت خانم ہسپتال کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انصاف عمران خان نے عمر کوٹ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور اور پشاور کے بعد کراچی میں جدید ترین شوکت خانم ہسپتال… Continue 23reading عمران خان کا کراچی میں شوکت خانم ہسپتال بنانے کا اعلان

سی ڈی اے کاقومی خزانے کو 50 ارب کا ٹیکہ لگانے کی کوشش ، چیئرمین طلب

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

سی ڈی اے کاقومی خزانے کو 50 ارب کا ٹیکہ لگانے کی کوشش ، چیئرمین طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں تین لگژری ہوٹلزکے پلاٹس کی الائٹمنٹ کیخلاف کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کی ۔کیس میں16نومبر کو ہونیوالی نیلامی کے خلاف حکم امتناعی جاری کردیا اورچیئرمین سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیاگیا۔درخواست گذار سینئر ایڈووکیٹ حافظ عرفات احمدنے کیس کی پیروی کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading سی ڈی اے کاقومی خزانے کو 50 ارب کا ٹیکہ لگانے کی کوشش ، چیئرمین طلب

گوجرانوالہ،دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم ، 5 افراد زخمی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

گوجرانوالہ،دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم ، 5 افراد زخمی

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں خونی تصادم ہوا. تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی کے قریب ایک سیاسی جماعت نے اپنی حریف جماعت کی ریلی پر ہوائی فائرنگ کی اور ریلی کے شرکا پر ک±رسیاں بھی پھینکیں جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ۔ شدید زخمی فوری طورپر… Continue 23reading گوجرانوالہ،دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم ، 5 افراد زخمی

سندھ ریونیوبورڈ میں میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں گئیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

سندھ ریونیوبورڈ میں میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں گئیں

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ریونیوبورڈ میں میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں گئیں۔این ٹی ایس ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کوبطورانٹرنی بھرتی کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سائیں حکومت کے گزشتہ ادوار حکومت سے لے کر ابتک کی حکومت کومتعد دکرپشن ،بد عنوانی ،اور بے قاعدگیوں، بیڈ گورننس جیسے الزامات کا سامنا رہا ہے اور اس طرح کے کاموں میں… Continue 23reading سندھ ریونیوبورڈ میں میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں گئیں

ضرب عضب پرپیسہ خرچ ہوا ،دوست ممالک وعدہ کرکے دیتے نہیں،اسحاق ڈار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

ضرب عضب پرپیسہ خرچ ہوا ،دوست ممالک وعدہ کرکے دیتے نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آب(نیوزڈیسک).وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب پرپیسہ خرچ ہواہے،پاکستان کے دوست ممالک وعدے کرتےہیں دیتے کچھ نہیں۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ 32 اداروں کی سیکریٹ فنڈنگ بندکرد ی گئی ہے،اب صرف 2ایجنسیوں کو سیکریٹ فنڈز دئے جا رہے ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ کا مزید کہناتھا کہ… Continue 23reading ضرب عضب پرپیسہ خرچ ہوا ،دوست ممالک وعدہ کرکے دیتے نہیں،اسحاق ڈار

او ایس ڈی بنائے جانے کی خبر یں بے بنیاد اور صریحا غلط ہیں، عائشہ ممتاز

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

او ایس ڈی بنائے جانے کی خبر یں بے بنیاد اور صریحا غلط ہیں، عائشہ ممتاز

برسلز(نیوز ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائرکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ایسی تمام افواہوں کی تردید کی ہے کہ انہیں او ایس ڈی بنادیا گیا ہے، برسلز سے جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں بدستور انجام دے رہی ہیں اور وطن واپسی پر اسی طرح… Continue 23reading او ایس ڈی بنائے جانے کی خبر یں بے بنیاد اور صریحا غلط ہیں، عائشہ ممتاز

کراچی : لیاری کھڈا مارکیٹ کے قریب دستی بم حملہ، 6 افراد زخمی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی : لیاری کھڈا مارکیٹ کے قریب دستی بم حملہ، 6 افراد زخمی

کراچی(نیوز ڈیسک) لیاری کے علاقہ کھڈا مارکیٹ کے قریب دستی بم حملہ ہوا. حملے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے . حملے کے فوری بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو طلب کر لیا گیا ہے. البتہ حملہ آور فوری طور… Continue 23reading کراچی : لیاری کھڈا مارکیٹ کے قریب دستی بم حملہ، 6 افراد زخمی

پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جامعہ حفصہ لال مسجد پہنچ گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جامعہ حفصہ لال مسجد پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ کی ہدایت پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو جامعہ حفصہ لال مسجد کے باہر تعینات کر دیا گیا ہے . وزارت داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ کوئی بھی ریلی نہ نکالی جائے . وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق کسی کو بھی ملک کی امن و امان کی… Continue 23reading پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جامعہ حفصہ لال مسجد پہنچ گئی

جنرل راحیل اپنی خواہش پر امریکا آرہے ہیں ،پینٹا گون

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

جنرل راحیل اپنی خواہش پر امریکا آرہے ہیں ،پینٹا گون

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کے مطابق انہوںنے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو مدعو نہیں کیا بلکہ وہ اپنی خواہش پر امریکا کا دورہ کریں گے یاد رہے کہ جنرل راحیل 16سے19نومبر تک واشنگٹن کا دورہ کرینگے لیکن پینٹا گون کے ایک اہلکار نے بتایا ہے کہ تاحال ان کے… Continue 23reading جنرل راحیل اپنی خواہش پر امریکا آرہے ہیں ،پینٹا گون