اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک بھارت وزراء اعظم ملاقات ،کب اور کہاں ؟اہم خبر آ گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاک بھارت وزراء اعظم کی ملاقات آئندہ ماہ متوقع ہے ۔ نواز مودی ملاقات جوہری سلامتی سربراہ کانفرنس کے موقع پر ہوگی۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ جوہری سلامتی سربراہ کانفرنس آئندہ ماہ واشنگٹن میں ہوگی اور وزیراعظم محمد نواز شریف امریکی صدر کی دعوت پر امریکہ جاسکتے ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے آئیں گے اور امکان ہے کہ دونوں وزراعظم کی واشنگٹن میں ملاقات ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…