منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

شہبازشریف نے ترکی کے صدرسے ملاقات کی ویڈیولیک کردی

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

شہبازشریف نے ترکی کے صدرسے ملاقات کی ویڈیولیک کردی

لاہور(نیوزڈیسک ) ترکی کے ایک روزہ دورہ کے قیام کے دوران وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان ، وزیر اعظم احمد دا¶د اوگلو ، میئر استنبول قادر توپباش سمیت ترکی کے حکام نے ان کی جس طرح پذیرائی کی اس کی مثال بہت کم دیکھنے میں آتی ہے-… Continue 23reading شہبازشریف نے ترکی کے صدرسے ملاقات کی ویڈیولیک کردی

خیبرپختونخواہ حکومت کا 16 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا فیصلہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

خیبرپختونخواہ حکومت کا 16 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخواہ حکومت نے 16 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے 16 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی… Continue 23reading خیبرپختونخواہ حکومت کا 16 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا فیصلہ

کراچی میں چیرمین اوروائس چیرمین کاانتخاب،ایم کیوایم کاکس جماعت سے اتحاد کےلئے رابطہ؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

کراچی میں چیرمین اوروائس چیرمین کاانتخاب،ایم کیوایم کاکس جماعت سے اتحاد کےلئے رابطہ؟

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں تیسرے مرحلے کے بعدمقامی حکومت کے لئے جوڑتوڑشروع ہوگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایم کیوایم اورن لیگ کے درمیان پہلی دفعہ اس سلسلے میں رابط ہواہے ۔متحدہ کے رہنماءفاروق ستاراورن لیگ کے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے درمیان ٹیلی فون پررابطہ ہواہے اوردونوں رہنماﺅں میں ڈسٹرکٹ ملیراورڈسٹرکٹ ساﺅتھ میں چیرمین… Continue 23reading کراچی میں چیرمین اوروائس چیرمین کاانتخاب،ایم کیوایم کاکس جماعت سے اتحاد کےلئے رابطہ؟

انوشہ رحمن کی تقریب میں ایک گھنٹہ تاخیر سے آمد, کورین سفیر کا اظہار برہمی

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

انوشہ رحمن کی تقریب میں ایک گھنٹہ تاخیر سے آمد, کورین سفیر کا اظہار برہمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر مملکت انوشہ رحمان کی جانب سے تقریب میں تاخیر سے آنے پر کوریا کے سفیر نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر نہ رکھنا پاکستانی قوم کا وطیرہ بن گیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور کوریا کے باہمی اشتراک سے قائم… Continue 23reading انوشہ رحمن کی تقریب میں ایک گھنٹہ تاخیر سے آمد, کورین سفیر کا اظہار برہمی

سشماسوراج کیو ں پاکستان آئی ؟خورشید قصوری نے بھانڈہ پھوڑڈالا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

سشماسوراج کیو ں پاکستان آئی ؟خورشید قصوری نے بھانڈہ پھوڑڈالا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سشماسوراج کیو ں پاکستان آئی ؟خورشید قصوری نے بھانڈہ پھوڑڈالا۔سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری نے کہاہے کہ بہار الیکشن نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی سوچ کو غلط ثابت کیاہے .بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی پاکستان آمد انتہائی مثبت اقدام ہے ۔ایک انٹرویو میں خورشیدشاہ نے کہاکہ بھارت کی پالیسی میں اچانک تبدیلی… Continue 23reading سشماسوراج کیو ں پاکستان آئی ؟خورشید قصوری نے بھانڈہ پھوڑڈالا

رینجرز کے اختیارات میں توسیع ،پاکستان تحریک انصاف ایک بارپھرسب جماعتوں پربازی لے گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

رینجرز کے اختیارات میں توسیع ،پاکستان تحریک انصاف ایک بارپھرسب جماعتوں پربازی لے گئی

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے شہر میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں توسیع کے لئے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کو تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی خرم شیرزمان اور ڈاکٹرسیما ضیا نے سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرائی، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ رینجرز… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات میں توسیع ،پاکستان تحریک انصاف ایک بارپھرسب جماعتوں پربازی لے گئی

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس , رینجرزبھی میدان میں آگئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس , رینجرزبھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس , رینجرزبھی میدان میں آگئے،سہولت کارپریشان ۔ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں مزید گرفتاریوں کے لئے ایف آئی اے کاﺅنٹر ٹیررازم ونگ کی خصوصی ٹیم کراچی روانہ کردی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دوران تفتیش ملزموں نے کئی اہم انکشاف کئے ہیں۔ملزم معظم خالد شمیم اور محسن نے… Continue 23reading ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس , رینجرزبھی میدان میں آگئے

پارٹی انتخابات، تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءکامستعفی ہونے کافیصلہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

پارٹی انتخابات، تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءکامستعفی ہونے کافیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پارٹی انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے پارٹی کی ممبر شپ کا آغاز ہوتے ہی اپنے عہدہ سے مستعفی ہو جاؤں گا اور ضلعی آرگنائزر کو بھی ان کے عہدوں سے سبکدوش کر دیا جا ئیگا ‘پارٹی انتخابات میں اکثر یت کے تحفظات… Continue 23reading پارٹی انتخابات، تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءکامستعفی ہونے کافیصلہ

بھارتی وزیرخارجہ پاکستان کیوں آئی ؟ تحریک انصاف نے بھانڈہ پھوڑدیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

بھارتی وزیرخارجہ پاکستان کیوں آئی ؟ تحریک انصاف نے بھانڈہ پھوڑدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ترجمان ڈاکٹرشیریں مزاری نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی پاکستان آمد کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے.ان کا کہنا تھا کہ عالمی دباؤ کی بدولت پاکستان کے ساتھ بہترتعلقات کی خواہش کرنا بھارت کی مجبوری بن چکا ہے-ان کا مزید… Continue 23reading بھارتی وزیرخارجہ پاکستان کیوں آئی ؟ تحریک انصاف نے بھانڈہ پھوڑدیا