بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

دیوالی , رینجرز پنجاب نے انڈین بارڈر سیکیورٹی فورسز کو مٹھائیاں پیش کردی , مبارک باد دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

دیوالی , رینجرز پنجاب نے انڈین بارڈر سیکیورٹی فورسز کو مٹھائیاں پیش کردی , مبارک باد دی

لاہور(این این آئی)ہندو تہوار دیوالی کے موقع پر پاکستان رینجرز پنجاب نے انڈین بارڈر سیکیورٹی فورسز کو مٹھائیاں پیش کرتے ہوئے مبارک باد دی۔مٹھائیاں پیش کرنے کی تقریب بدھ کو واہگہ سرحد پر ہوئی۔آئے دن ورکنگ باو¿نڈری پر فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے باوجود دونوں ممالک کے فوجی خاص مواقعوں پر ایک دوسرے… Continue 23reading دیوالی , رینجرز پنجاب نے انڈین بارڈر سیکیورٹی فورسز کو مٹھائیاں پیش کردی , مبارک باد دی

ترقیاتی اختیارات کی مقامی حکومتوں کو منتقلی کے عمل سے مقامی سطح پر ترقی عوام کے قریب ہو گئی ہے،وزیراعلی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترقیاتی اختیارات کی مقامی حکومتوں کو منتقلی کے عمل سے مقامی سطح پر ترقی عوام کے قریب ہو گئی ہے،وزیراعلی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوامیں ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی اس سے قبل کسی بھی دوسرے صوبے یہ اقدام نہیں کیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ ترقیاتی اختیارات کی مقامی حکومتوں کو منتقلی کے عمل سے مقامی سطح پر ترقی عوام کے قریب ہو گئی ہے اور اس عمل سے ترقیاتی منصوبوں کی… Continue 23reading ترقیاتی اختیارات کی مقامی حکومتوں کو منتقلی کے عمل سے مقامی سطح پر ترقی عوام کے قریب ہو گئی ہے،وزیراعلی

امیر جماعت اسلامی کراچی اور پاکستان تحریک انصاف کراچی کے آرگنائزر کے خلاف جمشید ٹاﺅن تھانے میں لاﺅڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

امیر جماعت اسلامی کراچی اور پاکستان تحریک انصاف کراچی کے آرگنائزر کے خلاف جمشید ٹاﺅن تھانے میں لاﺅڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

کراچی (نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی اور پاکستان تحریک انصاف کراچی کے آرگنائزر کے خلاف جمشید ٹاﺅن تھانے میں لاﺅڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منگل کو جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی جانب سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں نے مزار قائد پر حاضری دی… Continue 23reading امیر جماعت اسلامی کراچی اور پاکستان تحریک انصاف کراچی کے آرگنائزر کے خلاف جمشید ٹاﺅن تھانے میں لاﺅڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ڈاکٹر عاصم حسین کا فرنٹ مین رفیق گوڈیل گرفتار

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم حسین کا فرنٹ مین رفیق گوڈیل گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کرکے سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے فرنٹ مین رفیق گوڈیل کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق رفیق گوڈیل نے پی ایس او کی ذیلی کمپنی ایشیاءپیٹرولیم کے سابق ایم ڈی نوید زبیری کے ساتھ مل… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کا فرنٹ مین رفیق گوڈیل گرفتار

تحریک انصاف کو دو اہم کامیابیاں مل گئیں، فیصل آباد سے دو آزاد چیئرمین پی ٹی آئی میں شامل

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کو دو اہم کامیابیاں مل گئیں، فیصل آباد سے دو آزاد چیئرمین پی ٹی آئی میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک)دو نومنتخب چیئرمین سردار جاوید ڈوگر اور حاجی محمد نواز پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے دونوں فیصل آباد سے آزاد حیثیت میں منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان لاہور میں پنجاب میں پی ٹی آئی کے آرگنائزر چودھری سرور کی موجودگی میں کیا۔اس موقع پر انہوں نے عمران… Continue 23reading تحریک انصاف کو دو اہم کامیابیاں مل گئیں، فیصل آباد سے دو آزاد چیئرمین پی ٹی آئی میں شامل

پرویزمشرف غداری کیس کانتیجہ کیاہوگا؟فوج حکومت سے کیاچاہتی ہے ؟سینئرصحافی نجم سیٹھی کے انکشافات

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

پرویزمشرف غداری کیس کانتیجہ کیاہوگا؟فوج حکومت سے کیاچاہتی ہے ؟سینئرصحافی نجم سیٹھی کے انکشافات

کراچی (نیوزڈیسک )سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پرویزمشرف غداری کیس کسی نتیجے پر نہیں پہنچے گا، تحقیقات چلتی رہیں گی، تاریخ پڑتی رہیں گی مگر اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھے گا،پرویز مشرف غداری کیس کو آگے بڑھانا کسی کے مفاد میں نہیں ہے، حکومت چاہتی ہے مشرف غداری کیس آہستہ آہستہ… Continue 23reading پرویزمشرف غداری کیس کانتیجہ کیاہوگا؟فوج حکومت سے کیاچاہتی ہے ؟سینئرصحافی نجم سیٹھی کے انکشافات

کون کس کوحکم دیتاہے ؟ سینئرصحافی کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

کون کس کوحکم دیتاہے ؟ سینئرصحافی کاتہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وہ چیزیں جن پر سویلین قیادت سےبندکمروں کے اجلاس میں بات کرنا چاہئے تھی وہ فوجی قیادت نے اخباری بیان کے ذریعے پہنچائی ہیں۔منگل کو کور کمانڈر کانفرنس میں ہونے والے فیصلوں کے بعد آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے اخبار ی بیان سے سول اور فوجی قیادت کے… Continue 23reading کون کس کوحکم دیتاہے ؟ سینئرصحافی کاتہلکہ خیزانکشاف

قوم کومسلح افواج کی صلاحیتوں پرفخرہے ،خواجہ آصف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

قوم کومسلح افواج کی صلاحیتوں پرفخرہے ،خواجہ آصف

کراچی (نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قوم کو مسلح افواج کی صلاحیتوں پر فخر ہے، پاک بحریہ پاکستان کے دفاع کو مضبوط ترین بنانے کیلئے تمام تر تیاریوں سے لیس ہے،خطے کے اعتبار سے پاکستان دنیا کے اہم ترین پانیوں پر رسائی رکھتا ہے۔ بدھ کو ترجمان وزارت دفاع کے… Continue 23reading قوم کومسلح افواج کی صلاحیتوں پرفخرہے ،خواجہ آصف

قومی اسمبلی ،شیخ رشید کے سپیکر ایاز صادق کو مبارکباددے دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

قومی اسمبلی ،شیخ رشید کے سپیکر ایاز صادق کو مبارکباددے دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے سپیکر ایاز صادق کو مبارکباد نہ دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ شیخ رشید نے سپیکر قومی اسمبلی کو مبارک باد دے دی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو… Continue 23reading قومی اسمبلی ،شیخ رشید کے سپیکر ایاز صادق کو مبارکباددے دی