پچھلے مہینے کتنے پاکستانیوں نے خودکشی کی؟چونکا دینے والی رپورٹ جاری
لاہور( این این آئی )گزشتہ ایک ماہ کے دوران ملک بھر میں 45خواتین سمیت 127 افراد نے خودکشی کی جبکہ صرف صوبہ سندھ میں غیرت کے نام پر نو خواتین سمیت چودہ افراد کو قتل کردیا گیا۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کمیشن کی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے بیشتر افراد نے معاشی تنگدستی… Continue 23reading پچھلے مہینے کتنے پاکستانیوں نے خودکشی کی؟چونکا دینے والی رپورٹ جاری