کراچی(نیوز ڈیسک)لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے انکشافات کے خوف سے متعددارکان اسمبلی بیرون ملک فرار ہونے کے لیے پر تول رہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ قانو نافذ کرنے والے ادارے نے عذیر بلوچ کی گرفتاری کے روز ہی لیاری میں چھاپہ مار کرایک رکن اسمبلی کا پاسپورٹ اپنے قبضے میں لے لیا تھا جبکہ ایک گھنٹے تک ان سے تفتیش بھی کی تھی جبکہ لیاری کے ایک اور رکن اسمبلی کو بھی اپنی گرفتاری کا خوف ہے۔ذرائع نے بتایا کہ لیاری سے عذیر بلوچ کے حمایت یافتہ رکن اسمبلی سمیت متعدد رکن اسمبلی اور سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بیرون ملک فرار ہونے کے لیے پر تول رہے ہیں تاہم شبہ ہے اگر انھوں نے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کی تو انھیں ایئر پورٹ سے حراست میں لیا جائے گا۔
عذیر بلوچ کے انکشافات؛ متعدد ارکان اسمبلی بیرون ملک فرار کیلئے پر تولنے لگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































