مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم
جھنگ (آئی این پی) جھنگ میں فیصل آباد روڈ پر پرانی چونگی کے قریب مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں پانچ زخمی ہوگئے‘ پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے جھنگ فیصل آباد روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم