جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

دیر سے مبینہ دہشت گرد گرفتار

datetime 3  فروری‬‮  2016 |

پشاور (نیوز ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے دیر میں کارروائی کر کے مبینہ دہشت گرد سلمان کو گرفتار کر لیا صوبائی حکومت نے سلمان کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر کی تھی میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز محکمہ انسداد دہشت گردی نے دیر میں مبینہ دہشت گردی سلمان کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کر کے گرفتار کر لیا ۔ سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشت گرد سلمان پر نوشہرہ میں مختلف سکولوں پر دھماکے کرنے کا الزام ہے اور دیگر وارداتوں میں ملوث بھی رہا ہے ۔ دہشت گرد سلمان صوبائی حکومت کو مطلوب تھا جس کے سر کی قیمت20 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…