رحیم یارخان ،شہری ووٹ ڈالنے کے بجائے” ٹوٹ “پڑے وجہ کیاتھی ؟
رحیم یار خان(نیوزڈیسک)رحیم یارخان ،شہری ووٹ ڈالنے کے بجائے” ٹوٹ “پڑے ,وجہ کیاتھی ؟ میونسپل کمیٹی وارڈ 26 میں ووٹرز کھانا تقسیم کرنے والی گاڑی پر ٹوٹ پڑے اور پلک جھپکنے میں ہی بریانی کے تمام ڈبے لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی وارڈ 26 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے پولنگ عملے… Continue 23reading رحیم یارخان ،شہری ووٹ ڈالنے کے بجائے” ٹوٹ “پڑے وجہ کیاتھی ؟