بلوچستان میں نئی تاریخ رقم ،نیا تنازعہ بھی شروع
کوئٹہ (نیوزڈیسک ) بلوچستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی،نیا تنازعہ بھی شروع،جے یو آئی کے مفتی گلاب کا احتجاج،بلوچستان اسمبلی میں سپیکر کی 8 ماہ سے خالی نشست پر مسلم لیگ ن کی راحیلہ درانی منتخب ہو گئیں۔ سپیکر شپ کے لیے دو امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ منتخب سپیکر راحیلہ درانی نے… Continue 23reading بلوچستان میں نئی تاریخ رقم ،نیا تنازعہ بھی شروع