بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

لاہور ‘ سندر اسٹیٹ فیکٹری کا ریسکیو آپریشن 131 گھنٹے بعد مکمل

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور ‘ سندر اسٹیٹ فیکٹری کا ریسکیو آپریشن 131 گھنٹے بعد مکمل

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹری میں جاری آپریشن 131گھنٹے بعد مکمل کر لیا گیا۔ ڈی سی او لاہور کہتے ہیں ملبے سے پینتالیس افراد کی لاشیں نکالی گئیں ، 103افراد کو زندہ نکالا گیا۔فیکٹری سے بھاری مشینری کی مدد سے 17ہزار 500ٹن ملبہ ہٹایا گیا۔لاہور میں 4نومبر کو گرنے والی فیکٹری… Continue 23reading لاہور ‘ سندر اسٹیٹ فیکٹری کا ریسکیو آپریشن 131 گھنٹے بعد مکمل

ریحام کو اپنی طلاق کے پیچھے کالے جادو کا شبہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام کو اپنی طلاق کے پیچھے کالے جادو کا شبہ

لندن(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام کو اپنی طلاق کے پیچھے کالے جادو کا شبہ ہو گیا۔ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پراپنے تازہ ترین پیغام میں کہا ہے کہ قرآن میں واضح ہے کہ شیطان نے میاں بیوی میں جدائی کے لیے کالا… Continue 23reading ریحام کو اپنی طلاق کے پیچھے کالے جادو کا شبہ

کوئٹہ :نامعلوم مسلح افراد نے مقامی صحافی کو اغوا کرلیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

کوئٹہ :نامعلوم مسلح افراد نے مقامی صحافی کو اغوا کرلیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)شہباز ٹاؤ ن کے علاقے سے مسلح افراد مقامی نیوز ایجنسی کے صحافی کو اغوا کرکے لے گئے۔پولیس کیمطابق رات گئے شہباز ٹاؤ ن میں 8سے 10مسلح افراد مقامی صحافی افضل مغل کے گھر میں گھسے اوراسلحے کے زور پر انہیں ساتھ لے گئے۔مغوی کی اہلیہ نے بیان ریکارڈ کرایا کہ ملزمان نے اْن… Continue 23reading کوئٹہ :نامعلوم مسلح افراد نے مقامی صحافی کو اغوا کرلیا

میری جیت، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی جیت ہے، سپیکر ایاز صادق

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

میری جیت، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی جیت ہے، سپیکر ایاز صادق

اسلام آبا(نیوزڈیسک)دو تہائی اکثریت سے دوبارہ اسپیکر کے منصب پر فائز ہونےوالے ایاز صادق نے حلف اٹھانے کے بعد کہا کہ آج کی جیت، صرف میری نہیں پارلیمنٹ اور جمہوریت کی جیت ہے۔ایاز صادق کو 300 میں سے 268، پی ٹی آئی کے شفقت محمود کو 31 ووٹ ملے ۔ تحریک انصاف کے سوا تمام… Continue 23reading میری جیت، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی جیت ہے، سپیکر ایاز صادق

سندھ کے بلدیاتی اداروں میں 300گھوسٹ ملازمین کاتعلق ”را“سے ہونے کاانکشاف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

سندھ کے بلدیاتی اداروں میں 300گھوسٹ ملازمین کاتعلق ”را“سے ہونے کاانکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک )محکمہ کاونٹر ٹیرازم کی تحقیقات میں کراچی کے واٹر بورڈ سمیت کئی دیگر بلدیاتی اداروں میں تین سو گھوسٹ ملازمین کاتعلق بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایس ایس پی سی ٹی ڈی سی نوید خواجہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading سندھ کے بلدیاتی اداروں میں 300گھوسٹ ملازمین کاتعلق ”را“سے ہونے کاانکشاف

قصور میں لڑکوں سے زیادتی کے اسکینڈل کی تحقیقات رپورٹ مکمل کرلی گئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

قصور میں لڑکوں سے زیادتی کے اسکینڈل کی تحقیقات رپورٹ مکمل کرلی گئی

قصور(نیوزڈیسک) قصور میں لڑکوں سے زیادتی کے اسکینڈل کی تحقیقات رپورٹ مکمل کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں لڑکوں سے زیادتی کے اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی جے آئے ٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 284 سے زائد لڑکوں سے زیادتی ثابت نہیں ہوسکی ہے۔ زیادتی… Continue 23reading قصور میں لڑکوں سے زیادتی کے اسکینڈل کی تحقیقات رپورٹ مکمل کرلی گئی

تحریک انصاف کادسمبر میں اپنے تمام پارٹی عہدے تحلیل کرکے نئے الیکشن کرانے کا فیصلہ ‘فروری میں الیکشن کر انے کاامکان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کادسمبر میں اپنے تمام پارٹی عہدے تحلیل کرکے نئے الیکشن کرانے کا فیصلہ ‘فروری میں الیکشن کر انے کاامکان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے دسمبر میں اپنے تمام پارٹی عہدے تحلیل کرکے نئے الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ دسمبرکے دوسرے ہفتے میں عبوری سیٹ اپ بنا دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق انٹرا الیکشن سے پہلے پارٹی کے ناراض رہنماﺅں کو منانے کی کوشش بھی کی جائیگی۔عبوری سیٹ اپ… Continue 23reading تحریک انصاف کادسمبر میں اپنے تمام پارٹی عہدے تحلیل کرکے نئے الیکشن کرانے کا فیصلہ ‘فروری میں الیکشن کر انے کاامکان

شیخ رشید نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

شیخ رشید نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے دیرینہ حمایتی اور عمران خان کے قریبی سیاسی ساتھی شیخ رشید نے اہم فیصلے کا عندیہ دیا ہے۔ شیخ رشید نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرنے کا عندیہ… Continue 23reading شیخ رشید نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا

نندی پورتوانائی منصوبہ:اسدعمرکاعابدشیرعلی کومناظرے کاچیلنج

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

نندی پورتوانائی منصوبہ:اسدعمرکاعابدشیرعلی کومناظرے کاچیلنج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اسد عمر نندی پور پاور پراجیکٹ میں کرپشن پر وفاقی حکومت پر برس پڑے ۔تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے مسلم لیگ ن پر نندی پور پاور پراجیکٹ میں کرپشن کے سنگین الزامات عائد کیے ۔ وفاقی وزیر عابد شیر علی نے اسد عمر… Continue 23reading نندی پورتوانائی منصوبہ:اسدعمرکاعابدشیرعلی کومناظرے کاچیلنج