اورنج لائن ٹرین ،تحریک انصاف نے اہم مطالبہ کردیا
لاہور(نیوزوڈیسک )چےئرمےن تحریک انصاف کے پولیٹیکل ایڈوائزر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ضد اور انا چھوڑ کر رحم کرے اور شہریوں کے وسیع تر مفاد میں اورنج لائن ٹرین کے اتنے بھاری بھر کم منصوبے پر نظر ثانی کرے ،165ارب روپے کے اس منصوبے کی بجائے اہل لاہور کو پینے کا صاف… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین ،تحریک انصاف نے اہم مطالبہ کردیا