تحریک انصاف الیکشن کمیشن سے ”ہاتھ “کرگئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف الیکشن کمیشن سے ”ہاتھ “کرگئی .الیکشن کمشن میں پارٹی فنڈز خورد برد کیس میں تحریک انصاف ایک بار پھر اپنے پارٹی حسابات پیش کرنے میں ناکام رہی، سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں 4رکنی بینچ نے کی، پی ٹی آئی کے وکلاء نے موقف اختیار کیا… Continue 23reading تحریک انصاف الیکشن کمیشن سے ”ہاتھ “کرگئی