اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

کراچی ‘سکیورٹی فورسز کی کارروائی،کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار

datetime 1  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے بغدادی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے لیاری کے علاقے بغدادی میں کارروائی کی،اس دوران کالعدم تنظیم کاکمانڈر یاسین عرف پپوکو گرفتارکرلیا گیا ہے، ملزم لیاری میں میں مختلف حملے میں ملوث ہے۔ذرائع کے مطابق ملزم کا ساتھی محمد علی عرف ماماپریڈی پولیس کے ساتھ مقابلے میں مارا جاچکا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان میں آخری دن


شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…