ڈی جی رینجرز کا کراچی میں کارروائیوں میں تیزی لانے کا حکم
کراچی (نیوزڈیسک)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت رینجرز ہیڈ کواٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔اجلاس میں ڈی ڈی جی رینجرز،سیکٹر کمانڈرز،لاء آفیسرز اور پراسیکوٹرز نے شرکت کی۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق اجلاس میں پولیس ،وکلاء اور گواہوں کے قتل میں ملوث دہشت گرد،اجرتی قاتلوںاور ٹارگٹ کلر ز کے سہولت… Continue 23reading ڈی جی رینجرز کا کراچی میں کارروائیوں میں تیزی لانے کا حکم