سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے قاتل ہی سندر حادثے کے ذمہ دار ہیں: طاہرالقادری
لاہور(نیوزڈیسک) عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے قاتل ہی سانحہ سندر کے مزدوروں کے قاتل ہیں۔ ٹورنٹو سے ٹیلیفون پر گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندر انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور میں 24 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی ریسکیو آپریشن کا مکمل نہ ہونا ایک المیہ اورحکومت… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے قاتل ہی سندر حادثے کے ذمہ دار ہیں: طاہرالقادری