بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

خوشخبری:بجلی 2.88 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

خوشخبری:بجلی 2.88 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 2روپے88 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نیپرا کے نوٹی فکیشن میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ نومبر کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو 2روپے 88پیسے فی یونٹ کا ریلیف دیا جائے۔ اس ریلیف کے… Continue 23reading خوشخبری:بجلی 2.88 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

پاکستانیوں کے ساتھ بھیڑ بکریوں والا سلوک ناقابلِ قبول ہے ,چوہدری نثار کایورپین یونین کیساتھ اہم معاہدہ معطل کرنے کا اعلان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانیوں کے ساتھ بھیڑ بکریوں والا سلوک ناقابلِ قبول ہے ,چوہدری نثار کایورپین یونین کیساتھ اہم معاہدہ معطل کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرِداخلہ چودھری نثار علی خان نے نے یورپین یونین کےساتھ ری ایڈمیشن معاہدے کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے. 2009میں طے پانےوالے معاہدے کے تحت یورپین یونین میں شامل ممالک سے غیر قانونی طور پر جانے والے اورقیام پذیر پاکستانیوں کو ملک واپس بھیجا جاتا تھا۔ وزارت داخلہ کے بیان کے… Continue 23reading پاکستانیوں کے ساتھ بھیڑ بکریوں والا سلوک ناقابلِ قبول ہے ,چوہدری نثار کایورپین یونین کیساتھ اہم معاہدہ معطل کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کو ہرا ہرا کر تھک گئے‘ ہر وقت لڑائی جھگڑا ٹھیک نہیں‘ آئیں دوستی کی بات کریں, مشاہد اللہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کو ہرا ہرا کر تھک گئے‘ ہر وقت لڑائی جھگڑا ٹھیک نہیں‘ آئیں دوستی کی بات کریں, مشاہد اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ہر وقت کی لڑائی جھگڑے کی منفی باتیں درست نہیں آئیں، دوستی کی بات کریں۔ افغان طالبان کی طرف سے مذاکرات کے اشارے آرہے ہیں۔ مذاکرات سے اس مسئلہ کا حل نکل سکتا… Continue 23reading تحریک انصاف کو ہرا ہرا کر تھک گئے‘ ہر وقت لڑائی جھگڑا ٹھیک نہیں‘ آئیں دوستی کی بات کریں, مشاہد اللہ

کراچی میں سی ٹی ڈی کے دفتر کے باہر کریکر حملہ، بچی سمیت 3 افراد زخمی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی میں سی ٹی ڈی کے دفتر کے باہر کریکر حملہ، بچی سمیت 3 افراد زخمی

کراچی(نیوزڈیسک) محکمہ انسداد ہشت گردی ملیر کے دفتر کے باہر کریکر حملے کے نتیجے میں بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ملیر کے دفتر کے باہر نامعلوم ملزمان کریکر پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا… Continue 23reading کراچی میں سی ٹی ڈی کے دفتر کے باہر کریکر حملہ، بچی سمیت 3 افراد زخمی

ایم کیوایم نے قومی اسمبلی سے استعفے واپس لینے کے لیے درخواست جمع کرادی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایم کیوایم نے قومی اسمبلی سے استعفے واپس لینے کے لیے درخواست جمع کرادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم کیوایم نے قومی اسمبلی سے دیئے جانے والے استعفے واپس لینے کے لیے درخواست جمع کرادی۔ متحدہ قومی موومنٹ نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے دیئے گئے استعفے واپس لینے کے لیے درخواست جمع کرادی۔ ایم کیوایم کے وفد نے قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی جاوید مرتضیٰ عباسی کے نام درخواست جمع… Continue 23reading ایم کیوایم نے قومی اسمبلی سے استعفے واپس لینے کے لیے درخواست جمع کرادی

سپیکر کا انتخاب،شاہ محمودقریشی نے پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی حکمت عملی سے پردہ اٹھادیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپیکر کا انتخاب،شاہ محمودقریشی نے پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی حکمت عملی سے پردہ اٹھادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لینے کااعلان کرتے ہوئے شفقت محمود کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے انہوںنے کہاکہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کسی مصالحت کی وجہ سے الیکشن نہیں لڑ رہی ہے، پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا… Continue 23reading سپیکر کا انتخاب،شاہ محمودقریشی نے پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی حکمت عملی سے پردہ اٹھادیا

سینئر ڈاکٹروں کی جانب سے عمران خان کے بیان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کےلئے درخواست جمع

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

سینئر ڈاکٹروں کی جانب سے عمران خان کے بیان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کےلئے درخواست جمع

پشاور(نیوزڈیسک)پشاورمیں سینئر ڈاکٹروں کی جانب سے عمران خان کے بیان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے ڈاکٹروں کے گھروں کے گھیراوں کے بیان کے خلاف سینئر ڈاکٹرز نے تھانہ خان رازق میں ایف آئی آر درج کرانے کے… Continue 23reading سینئر ڈاکٹروں کی جانب سے عمران خان کے بیان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کےلئے درخواست جمع

خیبرپختونخوا حکومت کاخدمات کا دائرہ صوبے کے کونے کونے تک پہنچانے کیلئے تاریخی اعلان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا حکومت کاخدمات کا دائرہ صوبے کے کونے کونے تک پہنچانے کیلئے تاریخی اعلان

پشاور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخو اپرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملہ کو دیہی اور دوردراز علاقوں میں خدمات پر آمادہ کرنے کیلئے دو سے تین گنا تک اضافے اور دیگر پرکشش مراعات دینے کیلئے بھی تیار ہے تاکہ ان پسماندہ علاقوں کے عوام کو صحت کے شعبے میں درپیش… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کاخدمات کا دائرہ صوبے کے کونے کونے تک پہنچانے کیلئے تاریخی اعلان

پاکستان میں صحافیوں کے لیے پانچ محفوظ مراکز بنانے کا فیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان میں صحافیوں کے لیے پانچ محفوظ مراکز بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کےلئے ملک کے چھ بڑے پریس کلبوں نے بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل میڈیا سپورٹ کے تعاون سے سیفٹی ہبز یا محفوظ مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے میں شامل چھ پریس کلبوں، اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان اور کوئٹہ کی رکنیت… Continue 23reading پاکستان میں صحافیوں کے لیے پانچ محفوظ مراکز بنانے کا فیصلہ