جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

90دن کے ریمانڈ کے بعد رہائی ،ایک اورادارہ پھرسے ریمانڈلینے کے لئے تیار

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

90دن کے ریمانڈ کے بعد رہائی ،ایک اورادارہ پھرسے ریمانڈلینے کے لئے تیار

کراچی(نیوزڈیسک)کرپشن کیس میں گرفتارپیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیرڈاکٹرعاصم حسین کے خلاف نیب میں منی لانڈرنگ ،اختیارات کے ناجائز استعمال ،اپنے ہسپتال میں دہشتگردوں کے علاج کرنے کے مقدمات میں آج(جمعہ) احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔نیب ذرائع کے مطابق ڈاکٹرعاصم کونیب ان الزامات میں گرفتارکرسکتاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب ذرائع کے مطابق… Continue 23reading 90دن کے ریمانڈ کے بعد رہائی ،ایک اورادارہ پھرسے ریمانڈلینے کے لئے تیار

ڈاکٹرعاصم کی ضمانت کی منظوری

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹرعاصم کی ضمانت کی منظوری

کراچی(نیوزڈیسک )سابق وفاقی وزیر ڈاکٹرعاصم کی رہائی کا امکان پیدا ہو گیاہے۔پولیس نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ان کے خلاف دوران تفتیش دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں،جس کے بعد انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کافیصلہ کر لیا گیاہے ۔نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کی ضمانت کی منظوری

پشاوربڑی تباہی سے بچ گیا،کالعدم نتظیم کابانی رہنماءگرفتار

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

پشاوربڑی تباہی سے بچ گیا،کالعدم نتظیم کابانی رہنماءگرفتار

پشاور(نیوزڈیسک) کاﺅنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پشاورحاجی کیمپ اڈہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز پر حملوں ،بم دھماکوں اور بھتہ خوری میں مطلوب کالعدم تنظیم درہ آدم خیل کے بانی رہنماءمبینہ دہشتگردکوگرفتارکرلیاہے ملزم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ متعددحملوں اور وارداتوں میں ملوث ہے سی ٹی ڈی پشاورنے خفیہ اطلاع پر خطرناک مبینہ دہشتگردمحمدظاہر شاہ عرف… Continue 23reading پشاوربڑی تباہی سے بچ گیا،کالعدم نتظیم کابانی رہنماءگرفتار

رینجرز کے اختیارات کامعاملہ ،پیپلزپارٹی چوہدری نثارپربرس پڑی

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

رینجرز کے اختیارات کامعاملہ ،پیپلزپارٹی چوہدری نثارپربرس پڑی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیونے کہاہے کہ وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار اپنا حکم اپنی پارٹی پر چلائیں ہم پر نہیں، ماضی کی طرح اب بھی پیپلزپارٹی کے خلاف بات کرنے کے لیے نئے طوطے تیار کیے جا سکتے، آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر ہر صورتحال کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔جمعرات… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات کامعاملہ ،پیپلزپارٹی چوہدری نثارپربرس پڑی

آج رات کراچی میں درجہ حرارت حیرت ناک حد تک گرنے کاامکان ،تاریخ کے تمام ریکارڈٹوٹ گئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

آج رات کراچی میں درجہ حرارت حیرت ناک حد تک گرنے کاامکان ،تاریخ کے تمام ریکارڈٹوٹ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) موسم سرماشروع ہوتے ہی ملک کے سردعلاقوں میں تودرجہ حرارت گرنامعمول کی بات ہے لیکن کراچی میں جمعرات کے روز دن کے وقت درجہ حرارت 20ڈگری سینٹی گریڈرہا جبکہ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق رات کوشہرقائد کادرجہ حرارت مزید گرکر 10سینٹی گریڈہونے کاامکان ہے ۔واضح رہے کہ موسم گرمامیں کراچی میں جب… Continue 23reading آج رات کراچی میں درجہ حرارت حیرت ناک حد تک گرنے کاامکان ،تاریخ کے تمام ریکارڈٹوٹ گئے

بلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

بلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اور بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ گوادر کے بغیر راہداری منصوبہ نا مکمل ہے،بلوچستان کی ترقی کے مخالف نہیں ہیں۔پاک چین راہداری منصوبے کے معاملے پراے پی سی بلا لی ہے۔وہ اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اسلام آباد میں ملاقات… Continue 23reading بلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا

رینجرزکی تعیناتی میں توسیع کامعاملہ ،تحریک انصاف میدان میں آگئی ،مرزاگروپ کابھی بڑااعلان

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

رینجرزکی تعیناتی میں توسیع کامعاملہ ،تحریک انصاف میدان میں آگئی ،مرزاگروپ کابھی بڑااعلان

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ اسمبلی کے جمعرات کوہونے والے اجلاس سے قبل رینجرز کو خصوصی اختیارات دینے کا معاملہ سب کی توجہ کی مرکز بناہوا ہے رینجرزکی تعیناتی میں توسیع کامعاملہ ،تحریک انصاف میدان میں آگئی ،مرزاگروپ کابھی بڑااعلان ۔ اپوزیشن جماعتوں نے جہاں کھل کر حمایت کی وہیں حکومتی اراکان نے محتاط رویہ اختیار کیا۔ تفصیلات کے… Continue 23reading رینجرزکی تعیناتی میں توسیع کامعاملہ ،تحریک انصاف میدان میں آگئی ،مرزاگروپ کابھی بڑااعلان

بجلی بحران کاذمہ دارکون؟وفاقی وزیرکے بیان نے عوام کوآگ بگولہ کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

بجلی بحران کاذمہ دارکون؟وفاقی وزیرکے بیان نے عوام کوآگ بگولہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم کے وعدے ہوا میں اڑا دئیے۔ حکومت نے بلدیاتی الیکشن کے فورا ً بعد ہی بجلی بحران کے خاتمے کی تاریخوں سے یکمشت ہی جان چھڑالی۔ نیشنل واٹر پالیسی سیمینار میں وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا خطاب عوام پر بجلی بن کر… Continue 23reading بجلی بحران کاذمہ دارکون؟وفاقی وزیرکے بیان نے عوام کوآگ بگولہ کردیا

اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،”کپتان “ نے میچ ٹائی کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،”کپتان “ نے میچ ٹائی کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ااسلام آبادبلدیاتی انتخابات،”کپتان “ نے میچ ٹائی کردیا۔ الیکشن کمشن نے اسلام آباد کے پہلے بلدیاتی انتخابات میں 636 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے 232‘ 232 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ جماعت اسلامی نے مجموعی طور پر آٹھ‘ پی پی نے بھی آٹھ… Continue 23reading اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،”کپتان “ نے میچ ٹائی کردیا