وفاقی حکومت رینجرز پرکتنے کروڑ روپے خرچ کررہاہے ،چوہدری نثارنے سندھ حکومت کے جھوٹ کاپول کھول دیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خا ن نے کہاہے کہ کراچی کے امن پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ نے کہاکہ وفاقی حکومت کراچی میں رینجرز پرسالانہ 9ارب روپے خرچ کررہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت کی طرف سے یہ الزام کہ وفاقی حکومت نے رینجرز… Continue 23reading وفاقی حکومت رینجرز پرکتنے کروڑ روپے خرچ کررہاہے ،چوہدری نثارنے سندھ حکومت کے جھوٹ کاپول کھول دیا