کراچی میں کون جیتے گا؟سب پتہ چل گیا
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے مہم نصف شب ختم ہوگئی۔ پاکستان کے اس سب سے بڑے شہر میں انتہائی پرامن انتخابی مہم کا کریڈٹ تمام سیاسی جماعتوں کو دیاجانا چاہیئے۔ اب عوام کو فیصلہ کرنے دیاجائے کہ فاتح کون ہوگا اور میئر کون بنے گا۔ سخت حفاظتی انتظامات میں انتخابات، نتائج قبول کئے… Continue 23reading کراچی میں کون جیتے گا؟سب پتہ چل گیا