لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے پرائیوٹ ایجوکیشن کمیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا، کمیشن نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں اور سہولیات کو مانیٹر کرے گا۔ذرائع کے مطابق کمیشن کے قیام کا بل آج پنجاب اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، پرائیوٹ ایجوکیشن کمیشن 17 ممبران پر مشتمل ہوگا اور ضلع کی سطح پر بھی اس کا سیٹ اپ قائم کیا جائیگا۔ایجوکیشن کمیشن نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں اورطلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کومانیٹر کریگا، بڑے نجی تعلیمی اداروں میں مستحق بچوں کے داخلے کے 10 فیصد کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنانا بھی کمیشن کی ذمہ داری ہو گی
پنجاب حکومت کا پرائیویٹ ایجوکیشن کمیشن کے قیام کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا



















































