پاک بھارت سیریز،عمران خا ن کے سوال پرنریندرامودی کاجواب سامنے آگیا
نئی دہلی ّ(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ عمران خان اور بھارتی زیراعظم نریندرمودی کے درمیان ملاقات انتہائی مثبت رہی اور ملاقات کے دوران پاک بھارت سیریز سے متعلق نریندرمودی نے کوئی جواب نہیں دیا اور مسکرا دیئے۔تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کا کہناتھا کہ نریندر مودی سے ملاقات… Continue 23reading پاک بھارت سیریز،عمران خا ن کے سوال پرنریندرامودی کاجواب سامنے آگیا