لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی قیادت نے حکومت مخالف بننے والے اپوزیشن جماعتوں کے کسی بھی اتحاد میں پیپلز پارٹی کی شمولیت پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کردیا ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت نے مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور حکومت ایک ہیں ۔ اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف بننے والے کسی بھی اتحاد میں پیپلز پارٹی کی طرف سے پہلے تو شمولیت کی جا سکتی ہے لیکن بعد ازاں اتحاد سے لا تعلقی سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں اس لئے کسی بھی حکومت مخالف اتحاد میں پیپلز پارٹی کو شامل کرنے کے حوالے سے احتیاط برتنے کی ضرورت ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































