بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب نے مال روڈ لاہورپر ”پاک چین دوستی عمارت“ کا افتتاح کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیراعلیٰ پنجاب نے مال روڈ لاہورپر ”پاک چین دوستی عمارت“ کا افتتاح کردیا

لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب میاںشہبازشریف نے لاہور میں ”پاک چین دوستی عمارت“(مونومنٹ) کا افتتاح کردیا ، چینی سفیر سن ویڈانگ اورصوبائی وزراءاور مشیروں کی تقریب میں شرکت تھے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور مال روڈ پر پاک چین مونومنٹ کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر صوبائی وزراء، سیکرٹریز اور مشیروں کی بڑی تعداد موجودتھی۔وزیراعلیٰ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب نے مال روڈ لاہورپر ”پاک چین دوستی عمارت“ کا افتتاح کردیا

الیکشن کمیشن کا کارنامہ، مرحوم ہیڈ ماسٹر کو ریٹرننگ افسر بنا دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن کا کارنامہ، مرحوم ہیڈ ماسٹر کو ریٹرننگ افسر بنا دیا

پیر محل(آن لائن) ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 19 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی طرف سے مقرر کئے گئے ریٹرننگ افسر سعید احمد نے عرصہ 4 سال قبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہونے والے انچارج ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول 683/24گ ب محمدافتخار کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا کارنامہ، مرحوم ہیڈ ماسٹر کو ریٹرننگ افسر بنا دیا

شارجہ جانے والے مسافر سے 2کلو170گرام سونا برآمد،ملزم کسٹمز حکام کے حوالے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

شارجہ جانے والے مسافر سے 2کلو170گرام سونا برآمد،ملزم کسٹمز حکام کے حوالے

لاہور( آن لائن ) لاہورایئرپورٹ پراے ایس ایف حکام نے شا رجہ جانے والے ایک مسافرکےسامان سے2کلو170گرام سونا برآمدکرلیا۔ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے ترجمان کے مطابق ملزم رائے عمرنجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے شارجہ جا رہاتھا،انٹرنیشنل سرچ کاوﺅنٹر پر اسکیننگ مشین کے ذریعے ملزم کےسامان میں سونے کا سراغ ملا۔ملزم کا بیان لینے کے بعداسے… Continue 23reading شارجہ جانے والے مسافر سے 2کلو170گرام سونا برآمد،ملزم کسٹمز حکام کے حوالے

کینیڈین ہائی کمیشن نے ڈاکٹر عاصم تک قونصلر کی رسائی مانگ لی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

کینیڈین ہائی کمیشن نے ڈاکٹر عاصم تک قونصلر کی رسائی مانگ لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کینیڈین ہائی کمیشن نے زرداری کے قریبی ساتھی اور سندھ رینجرز کی حراست میں موجود سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین تک قونصلر کی رسائی مانگ لی ہے۔ڈاکٹر عاصم کینیڈین شہریت کے حامل ہیں اوراگر کسی ملک کا شہری کسی دوسرے ملک میں زیرحراست ہو تو غیر ملکی حکومتیں اپنے شہری تک… Continue 23reading کینیڈین ہائی کمیشن نے ڈاکٹر عاصم تک قونصلر کی رسائی مانگ لی

شہری تیار ہوجائیں !محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

شہری تیار ہوجائیں !محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشینگوئی کردی ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر یامنگل کوکوئٹہ،راولپنڈی ،اسلام آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، ڑوب میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کابھی امکان ہے۔آج ملک میں کم سے کم درجہ… Continue 23reading شہری تیار ہوجائیں !محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

سندھ اسمبلی کی نئی عمارت کی چھت پر خصوصی ہیلی پیڈ تیار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

سندھ اسمبلی کی نئی عمارت کی چھت پر خصوصی ہیلی پیڈ تیار

کراچی(آن لائن)سندھ اسمبلی کی نئی عمارت کی چھت پر خصوصی ہیلی پیڈ تیار کرلیا گیا ہے ہیلی پیڈ کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے ، جمعہ کے روز تجرباتی بنیادوں پر ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کی گئی تجرباتی لینڈنگ میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام… Continue 23reading سندھ اسمبلی کی نئی عمارت کی چھت پر خصوصی ہیلی پیڈ تیار

وزیر اعظم کے خطاب سے کچھ ہی دیر بعد سیا لکوٹ شہر میں تین بجکر پندرہ منٹ پر بجلی بند کر دی گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر اعظم کے خطاب سے کچھ ہی دیر بعد سیا لکوٹ شہر میں تین بجکر پندرہ منٹ پر بجلی بند کر دی گئی

سیالکوٹ( آن لائن )وزیر اعظم محمد نو از شریف نے سیا ل ایئر پو رٹ پر اہلیان سیا لکوٹ اور متا ثرہ کسانوں سے خطاب کیا۔وزیر اعظم کے خطاب کی خاص بات یہ ہے کہ خطاب شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد سیا لکوٹ شہر میں تین بجکر پندرہ منٹ پر بجلی بند کر… Continue 23reading وزیر اعظم کے خطاب سے کچھ ہی دیر بعد سیا لکوٹ شہر میں تین بجکر پندرہ منٹ پر بجلی بند کر دی گئی

کوئٹہ میں سرد ہوائیں ،پارہ ایک ڈگری پر،گلگت بلتستان میں بارش

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

کوئٹہ میں سرد ہوائیں ،پارہ ایک ڈگری پر،گلگت بلتستان میں بارش

کوئٹہ/گلگت (نیوزڈیسک)وادی کوئٹہ میں سرد ہواوں کے باعث کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ ہوگیا ،سردی کی شدت بڑھتے ہی شہر کے بیشتر علاقوں سے سوئی گیس غائب ہوگئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ میں رات گئے چلنے والی سرد ہواوں کے باعث کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ… Continue 23reading کوئٹہ میں سرد ہوائیں ،پارہ ایک ڈگری پر،گلگت بلتستان میں بارش

کراچی آپریشن تیز کرنے کا حکم

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی آپریشن تیز کرنے کا حکم

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سیکٹر کمانڈرز کو کراچی آپریشن میں تیزی لانے کا حکم دیدیا ہے ۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت رینجرز ہیڈ کواٹرز میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو ا جس میں ڈی ڈی جی رینجرز سیکٹر کمانڈرز ، لاآفیسر ز… Continue 23reading کراچی آپریشن تیز کرنے کا حکم