اسلام آباد؛ پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آگ لگ گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد میں پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آگ لگ گئی . آگ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کا عملہ پی ٹی سی ایل کی عمارت کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے . تاحال آگ لگنے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔