دہشتگردی کےخلاف 43رکنی اسلامی اتحاد ، آخرن لیگ بھی بول پڑی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹر نثار محمد نے کہا ہے کہ 34 اسلامی ممالک کے اتحاد میں شمولیت کا فیصلہ پارلیمنٹ میں سیر حاصل بحث کے بعد کیا جائے ۔تمام اسلامی ممالک اپنے اپنے ملکوں کے حالا ت اور عوامی امنگوں کی ترجمانی کرتے ہوئے باہمی اخوت کے رشتوں کو مضبوط بنانے… Continue 23reading دہشتگردی کےخلاف 43رکنی اسلامی اتحاد ، آخرن لیگ بھی بول پڑی