بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کی ذہنی حالت قابلِ رحم ہے ، انہیں علاج اور آرام کی ضرورت ہے‘ خواجہ سعد رفیق

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان کی ذہنی حالت قابلِ رحم ہے ، انہیں علاج اور آرام کی ضرورت ہے‘ خواجہ سعد رفیق

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کی ذہنی حالت قابلِ رحم ہے ، انہیں علاج اور آرام کی ضرورت ہے،شکست کے بعد دھاندلی کا شور مچاناعمران خان کی عادت بن چکی ہے۔عمران خان کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ… Continue 23reading عمران خان کی ذہنی حالت قابلِ رحم ہے ، انہیں علاج اور آرام کی ضرورت ہے‘ خواجہ سعد رفیق

کراچی میں بلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف کا اہم جماعت کے ساتھ اتحاد کا اعلان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی میں بلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف کا اہم جماعت کے ساتھ اتحاد کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے ملکر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ۔ دو نو ں جماعتوں کے در میان 85فیصد نشستوں پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا اتحاد کراچی کو اس کا کھویا ہو ا… Continue 23reading کراچی میں بلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف کا اہم جماعت کے ساتھ اتحاد کا اعلان

ڈاکٹرعاصم حسین کے مزیدبرے دن شروع

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈاکٹرعاصم حسین کے مزیدبرے دن شروع

کراچی (نیوزڈیسک)سابق وزیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کے خلاف سوئی سدرن میں 2ارب کی کرپشن کے ثبوت نیب نے حاصل کرلیے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نیب ڈاکڑعاصم کے خلاف دو ریفرنس دائر کرنے کی تیاری کررہاہے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم کے خلاف زمینوں پر قبضے اورسوئی سدرن میں گھپلوں میں ریفرنس دائر کیے جائیں… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم حسین کے مزیدبرے دن شروع

خاتون کی لاش کے ٹکڑے لاہور کے مختلف علاقوں میں پھینکنے والے چار ملزمان گرفتار،واقعے کی ہولناک تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

خاتون کی لاش کے ٹکڑے لاہور کے مختلف علاقوں میں پھینکنے والے چار ملزمان گرفتار،واقعے کی ہولناک تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور (اےن اےن آئی ) کوٹ لکھپت میں خاتون کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کر کے پھینکنے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، سی آئی اے پولیس نے خاتون سمیت چار ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ پہلے کوٹ لکھپت اور ٹاﺅن شپ کے علاقے سے لاش کے… Continue 23reading خاتون کی لاش کے ٹکڑے لاہور کے مختلف علاقوں میں پھینکنے والے چار ملزمان گرفتار،واقعے کی ہولناک تفصیلات منظر عام پر آگئیں

چیف الیکشن کمیشن نے عمران خان سے ملاقات سے انکار نہیں کیاتھا , الیکشن کمیشن کی وضاحت

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

چیف الیکشن کمیشن نے عمران خان سے ملاقات سے انکار نہیں کیاتھا , الیکشن کمیشن کی وضاحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے وضاحتی بیان میں کہاہے کہ چیف الیکشن کمیشن نے عمران خان سے ملاقات سے انکار نہیں کیاتھا .کمیشن کے دروازے عمران خان سمیت ہرسیاستدان کے لیے ہروقت کھلے ہیں۔الیکشن کمیشن نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہاکہ چیف الیکشن کمشنر نے گزشتہ روز عمران خان سے ملاقات سے انکار نہیں کیاتھا… Continue 23reading چیف الیکشن کمیشن نے عمران خان سے ملاقات سے انکار نہیں کیاتھا , الیکشن کمیشن کی وضاحت

اسلام آباد , این اے 154لودھراں میں ضمنی انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ، ریٹرنگ آفیسرز اور اسٹنٹ ریٹرنگ آفیسرز تعینات

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد , این اے 154لودھراں میں ضمنی انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ، ریٹرنگ آفیسرز اور اسٹنٹ ریٹرنگ آفیسرز تعینات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 154لودھراں میں ضمنی انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ، ریٹرنگ آفیسرز اور اسٹنٹ ریٹرنگ آفیسرز تعینات کر دیئے ہیں۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ریجنل کمشنر ملتان غلام اسرار خان اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن ملتان عامر اشفاق قریشی کو بالترتیب ڈسٹرکٹ ریٹرننگ… Continue 23reading اسلام آباد , این اے 154لودھراں میں ضمنی انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ، ریٹرنگ آفیسرز اور اسٹنٹ ریٹرنگ آفیسرز تعینات

2018ءکے عام انتخابات ،خواجہ آصف نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

2018ءکے عام انتخابات ،خواجہ آصف نے بڑا دعویٰ کردیا

سیالکوٹ (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کے خواہش مند جھوٹ کا سہارا لے کر سیاسی شعبدہ بازی کرنے والے مایوسی کا شکار ہیں .مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھے گی ¾2018ءمیں نئے انتخابات ہوں گے .محمد نواز شریف پھر… Continue 23reading 2018ءکے عام انتخابات ،خواجہ آصف نے بڑا دعویٰ کردیا

خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز کی ایک سال بعداچانک نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے لال مسجد آمد

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز کی ایک سال بعداچانک نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے لال مسجد آمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مولانا عبدالعزیز نے تقریباََ ایک سال بعد لال مسجد میں دوبارہ نماز جمعہ پڑھانا شروع کردیا۔خطیب لال مسجد نے آئندہ جمعہ سے باقاعدہ طور پر لال مسجد میں نماز جمعہ پڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو جامعہ حفصہ کی طالبات… Continue 23reading خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز کی ایک سال بعداچانک نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے لال مسجد آمد

عمران خان نے اقبال ڈے کے حوالے سے سرکاری چھٹی کی مخالفت کردی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان نے اقبال ڈے کے حوالے سے سرکاری چھٹی کی مخالفت کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان نے اقبال ڈے کے حوالے سے سرکاری چھٹی کی مخالفت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 9 نومبر کو پاکستان کے قومی شاعر، شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی پیدائش کا دن ہے۔ اس حوالے سے ملک میں سرکاری چھٹی ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے بحث جاری ہے۔ تحریک انصاف… Continue 23reading عمران خان نے اقبال ڈے کے حوالے سے سرکاری چھٹی کی مخالفت کردی