موٹروے کے ذریعے سفر کرنے والے پہلے یہ خبرپڑھ لیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹروے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔وقتی طور پر چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھولا گیا ہے جبکہ بڑی گاڑیوں کا موٹروے پر داخلہ تاحال بند ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ موٹر وے کو دھند کی وجہ سے بند کیا گیا تھا۔