جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک چین کوریڈور منصوبہ 2030 ءمیں مکمل ہو گا، احسن اقبال

datetime 30  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین کوریڈور منصوبہ 2030 میں مکمل ہو گا، یہ منصوبہ پاکستان کو پورے خطے سے ملائے گا۔لاہور کے مقامی ہوٹل میں ساوتھ ایشین فیڈریشن آف اکاونٹنٹس کانفرنس منعقد ہوئی،جس سے خطاب میں وفاقی وزیر کا کہناتھا کہ خوشحالی آتی ہے تو امن و امان کے راستے بھی کھل جاتے ہیں۔کانفرنس میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ، سافا کے صدر حافظ محمد یوسف، صدر آئی سی اے شیخ نعیم سمیت جنوبی ایشیائی ممالک کے مندوبین نے شرکت کی

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…