ایان علی کی 5لاکھ6800یو ایس ڈالر بیرون ملک سمگلنگ کیس میں بریت کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ (آج) سنایا جائیگا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد سمگلنگ وکسٹمز کی خصوصی عدالت کے جج رانا آفتاب احمد ماڈل ایان علی کی 5لاکھ6800یو ایس ڈالر بیرون ملک سمگلنگ کیس میں بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج (جمعہ) کو سنائیں گے ۔گذشتہ سماعت کے موقع پر کسٹمز کے وکیل فرحت نواز لودھی نے اپنے دلائل میںمیں عدالت کو بتا یا کہ… Continue 23reading ایان علی کی 5لاکھ6800یو ایس ڈالر بیرون ملک سمگلنگ کیس میں بریت کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ (آج) سنایا جائیگا