بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پرویزخٹک نے ایک بارپھرتمام وزراءاعلی کوپیچھے چھوڑدیا؟اہم اعلان

datetime 30  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک) آرمی پبلک سکول اور چارسد میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد خیبر پختوںخوا حکومت نے وفاقی حکومت سے افغان مہاجرین کو واپس بھجوانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت خیبر پختوںخوا میں پندرہ لاکھ افغان باشندے قیام پذیرہیں جن میں سے دس لاکھ رجسٹرڈ جبکہ پانچ لاکھ غیر قانونی طور پر رہائش اختیار کئے ہوئے ہیں۔ صوبائی حکومت کا مؤقف ہے کہ دہشتگردی کے واقعات کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں۔ وفاقی حکومت افغان مہاجرین کو جلد سے جلد بھیجنے کے اقدامات کرے۔حکومت کی ہدایات پر پولیس نے صوبے کے مختلف اضلاع میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھی شروع کر رکھا ہے لیکن اس کے باوجود کئی سو کلو میٹر بارڈر سے ہزاروں افغان روزانہ غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہوتے ہیں۔ سالہا سال سے مقیم افغان مہاجر صوبے کی معیشت پر بوجھ بھی بنے ہوئے ہیں۔محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 42 افغان مہاجر کیمپ ہیں جن میں سے 29 خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں ہیں۔ صوبے کی جیلوں میں اس وقت 220 افغان قیدی مختلف جرائم میں سزائیں کاٹ رہے ہیں۔ پشاور: (دنیا نیوز) آرمی پبلک سکول اور چارسد میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد خیبر پختوںخوا حکومت نے وفاقی حکومت سے افغان مہاجرین کو واپس بھجوانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت خیبر پختوںخوا میں پندرہ لاکھ افغان باشندے قیام پذیرہیں جن میں سے دس لاکھ رجسٹرڈ جبکہ پانچ لاکھ غیر قانونی طور پر رہائش اختیار کئے ہوئے ہیں۔ صوبائی حکومت کا مؤقف ہے کہ دہشتگردی کے واقعات کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں۔ وفاقی حکومت افغان مہاجرین کو جلد سے جلد بھیجنے کے اقدامات کرے۔حکومت کی ہدایات پر پولیس نے صوبے کے مختلف اضلاع میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھی شروع کر رکھا ہے لیکن اس کے باوجود کئی سو کلو میٹر بارڈر سے ہزاروں افغان روزانہ غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہوتے ہیں۔ سالہا سال سے مقیم افغان مہاجر صوبے کی معیشت پر بوجھ بھی بنے ہوئے ہیں۔
محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 42 افغان مہاجر کیمپ ہیں جن میں سے 29 خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں ہیں۔ صوبے کی جیلوں میں اس وقت 220 افغان قیدی مختلف جرائم میں سزائیں کاٹ رہے ہیں۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…