عمران خان کی کے پی کے حکومت کو9نومبراقبال ڈے پرچھٹی کی ہدایت
پشاور (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے علامہ اقبال کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے خیبر پختونخواہ حکومت کو 9 نومبر کے دن چھٹی دینے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال پاکستان کی تاریخ میں ایک عظیم شخصیت کے نام سے جانے جاتے… Continue 23reading عمران خان کی کے پی کے حکومت کو9نومبراقبال ڈے پرچھٹی کی ہدایت