ایاز صادق کی حمایت کا فیصلہ ،پیپلزپارٹی نے وضاحت کردی
سرگودھا(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جمہوریت کو بچانے کےلئے اسپیکر کے انتخاب میں ایاز صادق کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سرگودھا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف نے کہا کہ جمہوریت کو بچانے کے لیے اسپیکر کے انتخاب میں ایاز صادق کی حمایت کرنے… Continue 23reading ایاز صادق کی حمایت کا فیصلہ ،پیپلزپارٹی نے وضاحت کردی