پشاور کے ٹریفک وارڈن کی ایمانداری کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے ٹریفک وارڈن کی ایمانداری کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر خیبرپختونخواہ کے دارلخلافہ پشاور میں ایک ٹریفک پولیس وارڈن کی ویڈیو نے کافی دھوم مچا رکھی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں ٹریفک وارڈن کو جب ایک شخص کی جانب سے… Continue 23reading پشاور کے ٹریفک وارڈن کی ایمانداری کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی